Progressing Together Progressing Together

Discipling for Change

  • English
  • Français
  • العربية
  • Español
  • Kabyle - ⵜⴰⵇⴱⴰⵢⵍⵉⵜ
  • Hausa
  • فارسی
  • اردو
  • Deutsch
  • हिन्दी
  • Swahili
  • تشلحيت
  • ہمارے بارے میں
    • رویأ اور بنیادی اقدار
    • اس پروگرام کا انتخاب کیوں کریں؟
    • ’باہم مل کر کام کرنا‘ کی تاریخ
    • ہمارے ساتھ شراکت داری
    • رابطہ کا صفحہ
  • :ہمارے پروگرام
    • درجہ :1 - نئے ایمانداروں کے لیے شاگردیت
      • 101 بائبل کا تجزیہ
      • 102 نُور میں چلنا
      • 103 مسیح میں ترقی کرنا
      • 104 کلیسیا
      • 105 ایذا رسائی
      • 106 نجات کی کہانی
      • 107 خدا کی مرضی کو جاننا
      • 108 تبدیل شدہ تعلقات
      • 109 روحانی جنگ اور عقیدہِ غیب
      • 110 خدمت گزار زندگی
      • 111 معافی اور مصالحت
    • Level 2: Diploma or Certificate
    • Progressing Together - Orality Version
    • Additional Resources
  • استاد / کوآرڈینیٹر کا تعارف اور پاس ورڈ
    • نیا! گروپ لیڈر کے تربیتی ویڈیوز
    • (درجہ 1)L1 - اساتذہ کے صفحات کی وضاحتیں
    • (درجہ 2)L2 – اساتذہ کے صفحات کی وضاحتیں

108 تبدیل شدہ تعلقات

107 En Relationships

کورس 106 میں ہم نے سیکھا کہ باغ عدن میں خدا نے مرد اور عورت کو ایک ایسے ماحول میں رکھا جہاں وہ کامل رفاقت اور خدا کی تخلیق کے فضل سے لطف اندوز ہوسکتے تھے ۔ بنی نوع انسان کی طرف سے  خُدا کی نافرمانی نے خُدا کی بھلائی اور فراہمی    پر سے اُس کا بھروسہ توڑ دیا۔ اپنی دیکھ بھال کرنے کے لیے انسان  اپنی صلاحیت پر بھروسہ کرنے  لگ گیا جس کے لیے اُسے چاہے اپنے اطراف میں  کسی دوسرے انسان کی قیمت ہی کیوں نہ ادا کرنی پڑے   ۔ خوف ، ، لالچ اور خود غرضی سے رشتے چکنا چور ہو گئے۔  بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا اور انسان اور اس کے پیارے خالق کے درمیان  کا رشتہ  مخالفت  پر مبنی ہو گیا۔

ان رشتوں کو بحال کرنے کے لیے خدا نے اپنے بیٹے کو دنیا میں بھیجا ۔ خوف اور گناہ کے غلام بننے کے بجائے، ہمیں اپنے پیارے باپ کے بیٹے اور بیٹیاں بنا لیا  (گلتیوں 4: 6-7) ۔ مسیح نے گناہ اور موت پر خُدا کے اختیار  کا مظاہرہ  کر کے دکھایا  اور اپنے نئے سرِے سے  پیدا ہونے والے فرزندوں  کو ایک دوسرے کے ساتھ ہم آہنگی  سے  رہنے کے لیے قوت بخشی۔ اعمال کے باب 2 میں، روح القدس کے آنے کے ساتھ، ہزاروں زندگیاں تبدیل ہو گئیں اور خدا کے لوگ اپنے مال و اسباب  کے ساتھ اتنی فیاضی دکھانے لگے کہ اُن میں کوئی  کوئی محتاج نہ رہا۔ خُدا کا منصوبہ یہ ہے کہ تخلیق میں اُس کا فیاضی پر مبنی  فضل اُس کی نومولود کلیسیا  میں دکھائی دے۔ یہ بنیادی تبدیلی ہمارے تمام  تعلقات پر اثر انداز ہوتی ہے۔

۔

اسباق:

خاندان میں رشتے
کام اور ساتھی کارکنوں کے ساتھ رشتہ
دنیاوی چیزوں کے ساتھ رشتہ
حکومتی حکام کے ساتھ رشتہ
ناایمانداروں کے ساتھ رشتہ

 

DOWNLOAD

 

مواد کو ڈاؤن لوڈ، استعمال، اور/یا پروگریسنگ ٹوگیدر کرکے آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ ہمارے مواد کو تبدیل نہیں کریں گے اور اسے اپنے طور پر پیش کریں گے یا اسے کسی بھی طرح فروخت کرنے کی کوشش کریں گے۔

ڈائریکٹر کا پیغام

ہم خدا کے کلام کے بارے میں آپ کے علم میں اضافہ کرنے میں آپ کی مدد کرنا پسند کریں گے۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ ہمارا راستہ ایمانداروں کو مسیح کی مشابہت میں بڑھنے کی ترغیب دے گا۔ آپ اس ہتھیار کا استعمال دوسروں کو یہ سکھانے کے لئے بھی  کرسکتے ہیں کہ آپ نے مسیح کو اپنے اطراف میں  ظاہر کرنے کے لئے خود کیا سیکھا ہے ۔

مشن کا بیان

’باہم مل کر ترقی کرنا‘  کے ادارے کا وجود مسیحی ایمانداروں میں بائبل پر مبنی  شاگردیئت اور قیادت کی تربیت مہیا کرنا ہے ، خاص کر اُن جگہوں پر جہاں تربیتی وسائل تک رسائی محدود ہے ، اور ایسا کرتے ہوئے ، مقامی کلیسیا کی روحانی ترقی اور افزائش میں اپنا حصہ ڈالنے کو یقینی بنانا ہے۔ 

ہم سے رابطہ کریں!

ہمیں  آپ کی رائےسُن کر بے حد خوشی ہوگی! براہ مہربانی ہمیں ای میل کریں   [email protected]

Copyright © 2026 · Log in

  • English
  • Français
  • العربية
  • Español
  • Kabyle - ⵜⴰⵇⴱⴰⵢⵍⵉⵜ
  • Hausa
  • فارسی
  • اردو
  • Deutsch
  • हिन्दी
  • Swahili
  • تشلحيت