Progressing Together Progressing Together

Discipling for Change

  • English
  • Français
  • العربية
  • Español
  • Kabyle - ⵜⴰⵇⴱⴰⵢⵍⵉⵜ
  • Hausa
  • فارسی
  • اردو
  • Deutsch
  • हिन्दी
  • Swahili
  • تشلحيت
  • ہمارے بارے میں
    • رویأ اور بنیادی اقدار
    • اس پروگرام کا انتخاب کیوں کریں؟
    • ’باہم مل کر کام کرنا‘ کی تاریخ
    • ہمارے ساتھ شراکت داری
    • رابطہ کا صفحہ
  • :ہمارے پروگرام
    • درجہ :1 - نئے ایمانداروں کے لیے شاگردیت
      • 101 بائبل کا تجزیہ
      • 102 نُور میں چلنا
      • 103 مسیح میں ترقی کرنا
      • 104 کلیسیا
      • 105 ایذا رسائی
      • 106 نجات کی کہانی
      • 107 خدا کی مرضی کو جاننا
      • 108 تبدیل شدہ تعلقات
      • 109 روحانی جنگ اور عقیدہِ غیب
      • 110 خدمت گزار زندگی
      • 111 معافی اور مصالحت
    • Level 2: Diploma or Certificate
    • Progressing Together - Orality Version
    • Additional Resources
  • استاد / کوآرڈینیٹر کا تعارف اور پاس ورڈ
    • نیا! گروپ لیڈر کے تربیتی ویڈیوز
    • (درجہ 1)L1 - اساتذہ کے صفحات کی وضاحتیں
    • (درجہ 2)L2 – اساتذہ کے صفحات کی وضاحتیں

رویأ اور بنیادی اقدار

 

ہماری رویأ 

’باہم مل کام کرنا ‘ کا وجود ان علاقوں میں مقامی کلیسیا کی روحانی نشوونما اور افزائش میں حصہ ڈالنا ہے  جہاں مسیح پر ایمان رکھنے والے ایک اقلیت ہیں اور شاگردیئت اور مسیحی خدمت کی تربیت تک محدود رسائی رکھتے ہیں۔

‘مسیح  کے کلام کو اپنے دِلوں میں کثرت سے بسنے دو اور کمال دانائی سے آپس میں تعلِیم اور نصِیحت کرو…‘

کُلسِّیوں 3: 16

Core Values

بنیادی اقدار

Progressing (growing in the faith)

آگے بڑھنا (ایمان میں ترقی کرنا)

  • کورسز بائبل پر مرکوز ہیں – بائبل کے اقتباسات اسباق کی بنیاد کے طور پر کام کرتے ہیں۔
  • کورسز طالب علموں کو اپنے لئے کلام کو کھلانے کی تربیت دیتے ہیں: اسے سمجھنے کے لئے، اس پر غور کرنے کے لئے، اس کے ذریعہاِصلاح کی جائے، اس کا اشتراک کیا جائے، اور اسے مقامی کلیسیا کے سیاق و سباق میں عملی جامہ پہنایا جائے۔
  • ایک فعال، انضباطی طریقہ کار کے ذریعے، پروگرام کا مقصد نہ صرف بائبل کا علم حاصل کرناہے بلکہ طالب علموں کو کلام کی تشریح کرنا اور اس پر عمل کرنا سکھانا ہے- 

Together

باہم مل کر

  • دوسروں کے ساتھ مل کر  سیکھنے کا مطلب ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرنا ہے!
  • کلیسیا کے تنوع کی تعریف کرنا سیکھنا، دوسرے نظریاتی نقطہ نظر (بین المذاہب) سے ایمان داروں کی الہٰی تعلیم پر مبنی  پوزیشن کو سمجھنا۔
  • مقامی گرجا گھر میں یا ایک ہی علاقے کے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ مل کر کام کرنا.
  • کلیسیائی زندگی کو مضبوط بنانا، اور چرچ کی قیادت کی سمت کا تعین کرنا

On site

اُسی مقام سے

  • ملک سے باہر سفر کرنے یا کسی خاص سہولت پر انحصار کرنے کی ضرورت کے بغیر
  • باہر سے کسی نمایاں مدد کی ضرورت کے بغیر
  • الہٰیات میں ماہر پروفیسروں کی طویل مدت موجودگی پر انحصار کیے بغیر
  • بھاری مالی معاونت یا نمایاں وسائل کے بغیر

On-going

جاری حالت میں 

  • ایک ترقی پسند، منظم، کثیر سطحی پروگرام
  • دوسروں کو منتقل کرنے میں آسان: طالب علم جلد ہی اپنے سیکھے ہوئے اسباق کے ذریعے دوسروں کی رہنمائی کرنے کے قابل ہو جاتے ہیں، جس سے کلیسیا کے تدریسی ادارے کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے۔

ڈائریکٹر کا پیغام

ہم خدا کے کلام کے بارے میں آپ کے علم میں اضافہ کرنے میں آپ کی مدد کرنا پسند کریں گے۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ ہمارا راستہ ایمانداروں کو مسیح کی مشابہت میں بڑھنے کی ترغیب دے گا۔ آپ اس ہتھیار کا استعمال دوسروں کو یہ سکھانے کے لئے بھی  کرسکتے ہیں کہ آپ نے مسیح کو اپنے اطراف میں  ظاہر کرنے کے لئے خود کیا سیکھا ہے ۔

مشن کا بیان

’باہم مل کر ترقی کرنا‘  کے ادارے کا وجود مسیحی ایمانداروں میں بائبل پر مبنی  شاگردیئت اور قیادت کی تربیت مہیا کرنا ہے ، خاص کر اُن جگہوں پر جہاں تربیتی وسائل تک رسائی محدود ہے ، اور ایسا کرتے ہوئے ، مقامی کلیسیا کی روحانی ترقی اور افزائش میں اپنا حصہ ڈالنے کو یقینی بنانا ہے۔ 

ہم سے رابطہ کریں!

ہمیں  آپ کی رائےسُن کر بے حد خوشی ہوگی! براہ مہربانی ہمیں ای میل کریں   [email protected]

Copyright © 2026 · Log in

  • English
  • Français
  • العربية
  • Español
  • Kabyle - ⵜⴰⵇⴱⴰⵢⵍⵉⵜ
  • Hausa
  • فارسی
  • اردو
  • Deutsch
  • हिन्दी
  • Swahili
  • تشلحيت