
’باہم مل کر ترقی کرنا‘ابتدائی شاگردی سے لے کر مسیحی پختگی کے تمام مراحل کے لئے شاگردیئت اور تربیت کے وسائل فراہم کرتی ہے۔ ہم ان کورسز کو چرچوں اور مسیح کے پیروکاروں کے لئے مہیا کرتے ہیں خاص طور پر وہاں جہاں وہ رہتے ہیں اور خدمت کرتے ہیں۔
’’اور جو باتیں تُو نے بُہت سے گواہوں کے سامنے مُجھ سے سُنی ہیں اُن کو اَیسے دِیانت دار آدمِیوں کے سپُرد کر جو اَوروں کو بھی سِکھانے کے قابِل ہوں‘‘۔
2 تیمتھیس 2: 2 ۔
